Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

عرفان ناگرہ کو آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ گلف منتخب ہونے پر مبارکباد،ندیم اکبر

$
0
0
کویت(نمائندہ جہلم جیو)پاکستان مسلم لیگ ن کے ہراول دستے میں یوتھ ونگ کا کردار نمایاں ہے،میاں نواز شریف کے یہ سپاہی پاکستان اور دنیا بھر کی طرح گلف میں بھی پاکستان مسلم لیگ ن کے ورکروں کی قدر کی جاتی ہے۔ عرفان ناگرہ جیسے بااخلاق اور جماعت سے پیار کرنے والے لوگوں کو آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ گلف منتخب ہونے پر پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ کویت ندیم اکبر اور پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے چیف آرگنائزر راجہ کمال خان سعودی عرب نے مبارکباد پیش کی اور کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن سے بڑھ کر اپنے ورکروں کی قدر کون کر سکتا ہے۔میاں برادرن نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل متحرک ورکروں کو ہمیشہ عزت واحترام دی اس کی مثال آج عرفان ناگرہ کو آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ گلف مقرر کر کے عوام اور گلف میں مقیم میاں نوا زشریف کے سر فخر سے بلند ہو گئے ہیں جس پر ہم اپنے قائدین اور گلف کی پاکستانی عوام کے شکر گزار ہیں کہ جنہوں نے ان کی اس نامزدگی پر خوشی کااظہار کیا ہے۔

 

The post عرفان ناگرہ کو آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ گلف منتخب ہونے پر مبارکباد،ندیم اکبر appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles