Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

گذشتہ 28سا لوں سے بند پرا ئمری سکول مو یشیو ں کے با ڑے میں تبدیل

$
0
0
سرا ئے عا لمگیر (امین فاروقی + ڈاکٹر تصور حسین مرزا سے)سرا ئے عا لمگیر ٹو ہرا ں میں گذشتہ 28سا لوں سے بند پرا ئمری سکول مو یشیو ں کے با ڑے میں تبدیل۔ تفصیل کے مطابق سرا ئے عا لمگیر کے نوا حی گا ؤ ں ٹو ہراں میں1986میں گو رنمنٹ پرا ئمری سکو ل کے لیے ایک کمرہ بنا یا گیا جہا ں پر دیکھ بھا ل اور محکمہ تعلیم کی عدم دلچسپی کے با عث مذکو رہ کمرہ بو سیدہ ہو گیا جسے گا ؤ ں والو ں نے مو یشیو ں کے با ڑے میں تبدیل کر دیا ۔ سکول کی ملکیت کا ایک کینال سے زائد رقبہ مو جو د ہے لیکن مذکو رہ سکو ل صر ف کا غذوں میں گو رنمنٹ پرا ئمری سکو ل ہے لیکن حقیقت میں ایک کمرہ مو یشیو ں کا با ڑہ اور چا رہ گا ہ بنا ہوا ہے ۔ اہل علا قہ نے محکمہ تعلیم کے اعلیٰ افسران سے مطا لبہ کیا ہے کہ گو رنمنٹ پرا ئمری سکول ٹو ہراں کو تعمیر کر کے اہل علا قہ کے طلبہ کے لیے قابل استعمال بنا یا جا ئے ۔

 

The post گذشتہ 28سا لوں سے بند پرا ئمری سکول مو یشیو ں کے با ڑے میں تبدیل appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles