پنڈدادن خان (چوہدری حافظ ارسلان)پنڈدادن خان میں بلدیاتی انتخابات قریب سیاسی جوڑ توڑ شروع ہو گیاتفصیلات کے مطابق پنڈدادن خان میں بلدیاتی انتخابات کی حتمی تاریخ قریب آتے ہی امیدوار ان کے آپس میں جوڑ توڑ شروع ہو گئی کئی امیدوار درخواست واپس لے کر ایک دوسرے کے حق میں بیٹھنے لگے پنڈدادن خان کیہر چھوٹی بڑی تقریب میں سیاسی امیدواراں کی بڑی تعدادشرکت کرتی وٹران کے کے مسایل سن کے ان کے حل کی بھرپور یقین دہانی کرائ جا رہی ہے لیکن شہریوں کا کہنا ہے کہ سب الیکشن سے پہلے تک داوے اور وعدے ہیں الیکشن کے بعد یہی امیدوار بات سننا تک گوارا نہیں کرتے لہذا اس الیکشن میں اس امیدوار کو جیتایں گے جو اعوام میں سے ہو اور ہر وقت وارڈ کی فلاح وبہبود کے لیے اور عوام کے مسائل کو حل کرنے کے لیے کوشاں ہو
The post پنڈدادن خان میں بلدیاتی انتخابات قریب سیاسی جوڑ توڑ شروع ہو گیا appeared first on جہلم جیو.