Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

کھیوڑہ میں شادی خانہ آبادی کی تقریب کا انعقاد

$
0
0
کھیوڑہ( راجہ فیاض الحسن)کھیوڑہ میں شادی خانہ آبادی کی تقریب کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق مقامی پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی راہنما اور معروف تاجر چودھری ثاقب رسول کے بھائیوں چودھری شعیب رسول اور چودھری یاسر رسول کی دعوتِ ولیمہ کا کھیوڑہ میں انعقاد ہوا۔ سارے ضلع جہلم سے سیکٹروں افراد نے تقریب میں شرکت کی۔محمود مرزا جہلمی، چودھری سکندر پھلائیاں، چودھری طاہر آصف،پیر انور قریشی، راجہ فاروق حسین نذر، ملک مصدق حسنین اسلم،میاں کبیر احمد ، مرزا شہزار احمد، ملک عظمت حسین،مرزا شوکت حیات،ملک شوکت حسین کونسلر، ملک سلیم اصغر کھوکھر، مرزا دلدار حسین،ملک عادل اعوان، ملک سلیم اعوان، راجہ فیاض الحسن صحافی،ملک مدثر حسین صحافی، باصر کھوکھر صحافی اورملک ظہیر اعوان صحافی مہمانوں میں نمایاں تھے۔مہمانوں نے نو بیاہتا جوڑے کو شادی کی مبارک باد پیش کی اور ان کے خوش گوار مستقبل کی دعا کی۔

 

The post کھیوڑہ میں شادی خانہ آبادی کی تقریب کا انعقاد appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles