جہلم(محمدوقاراحمدجنجوعہ)سرائے عالمگیر پریس کلب رجسٹرڈ کے نومنتخب عہدیداران و ممبران کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں افتخار کاظمی ان خیالات کااظہار پریس کلب رجسٹرڈ جہلم کی ایک پریس کانفرنس جس کی صدارت صدر پریس کلب رجسٹرڈ اکٹر مظہر مشر کر رہے تھے جس میں تمام عہدیداران و ممبران نے شرکت کی جنہوں نے پریس کلب سرائے عالمگیر رجسٹرڈ کے تمام عہدیداران و ممبران کو دلی مبارکباد پیش کی اس موقع پر سینئر نائب صدر پریس کلب رجسٹرڈ افتخار کاظمی نے کہا کہ صدر ڈاکٹر خلیل کی صحافتی خدمات کو بھی خراج تحسین پیش کیا گیا جنہوں نے سرائے عالمگیر کے ساتھ ساتھ جہلم میں اپنی نہایت اچھی ذمہ دار صحافت کرتے ہوئے کیا۔باوقار مقام بنایا ہم صدر ڈاکٹر خلیل اور ان کی تمام ٹیم کیلئے دعا گو رہے گئے کہ وہ آگے بھی اپنی صحافتی خدمات اسی طرح انجام دیتے رہے گئے۔
The post سرائے عالمگیر پریس کلب رجسٹرڈ کے نومنتخب عہدیداران و ممبران کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں،افتخار کاظمی appeared first on جہلم جیو.