جہلم(چوہدری سہیل عزیز)جہلم حسن آباد کی معروف سماجی شخصیت عبدالخالق رضائے الہٰی سے انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ کے بعد قریبی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ،مرحوم ریونیو آفس پی ٹی سی ایل جہلم کے ملازم طارق محمود کے والد اور پی ٹی سی ایل ریونیو آفس سے ریٹائرڈ ملازم افتخار احمد کے بہنوئی تھے ،تفصیلا ت کے مطابق جہلم حسن آباد نزد چتن کی معروف سماجی شخصیت عبدالخالق اچانک انتقال کر گئے ان کی نما زجنازہ حسن آباد میں ادا کی گی نماز جنازہ کے بعد مرحوم کو قریبی قبرستا ن میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔
The post جہلم حسن آباد کی معروف سماجی شخصیت عبدالخالق رضائے الہٰی سے انتقال کر گئے appeared first on جہلم جیو.