Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

لائن چوہدری قدیر عزیز کے والد ممتاز شخصیت مہر فیروز خان گذشتہ روز وفات پا گئے

$
0
0
جہلم(عبدالغفور بٹ)لائن چوہدری قدیر عزیز کے والد ممتاز شخصیت مہر فیروز خان گذشتہ روز وفات پا گئے مرحوم کی نماز جنازہ شاداب روڈ گراؤنڈ میں ادا کی گئی جس میں سیاسی، سماجی کاروباری صحافتی اور ہر مکتبہ فکر کی شرکت، تفصیلات کے مطابق جہلم کی معروف شخصیت و لائن چوہدری قدیر عزیز کے والد مہر فیروز خان گذشتہ روز انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ شاداب روڈ گراؤنڈ پر ادا کی گئی نماز جنازہ میں ایم پی اے چوہدری لال حسین، چوہدری راشد گھرمالہ، عبدالرشید بٹ، وائس ڈسٹرکٹ گورنر305این 2 لائن میجر (ر) محمد انور مرزا۔ پی جی ڈی لائن راجہ واجد محمود وائس چےئرمین کنٹونمنٹ بورڈ جہلم،عمران بشیر وائیں کونسلر کنٹونمنٹ بورڈ جہلم، ، سابق وائس چےئرمین ٹی ایم اے جہلم راجہ ظفر اقبال کونسلر ،، لائن خالد محمود ڈار ماہر امراض چشم، لائن شکیل سیٹھی، لائن مظہر اکرام، لائن ڈاکٹر عبدالغفور ملک، ڈاکٹر حفیظ الرحمن ملک، ، وحید ریاض، لائن شمشاد ڈار، لائن اسحاق ڈار، لائن عبدالغفور بٹ، لائن وقار حسین ، لائن ملک سرفراز اور شانی بٹ مسلم لیگ یوتھ ونگ،لائن ڈاکٹر طارق مرزا،لائن ڈاکٹر طارق ساہی،لائن ڈاکٹر اسد مرزا،لائن ڈاکٹر شاہد تنویر، کے علاوہ سیاسی سماجی کاروباری صحافتی اور ہر مکتبہ فکر نے شرکت کی مرحون کیلئے دعاء مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی،

The post لائن چوہدری قدیر عزیز کے والد ممتاز شخصیت مہر فیروز خان گذشتہ روز وفات پا گئے appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles