جہلم(نیوز ڈیسک)جہلم تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چوہدری ثقلین اور راجہ یاور کمال کی پارٹی ممبر شپ بحال کر دی ہے جہلم چوہدری ثقلین اور یاور کمال نے پارٹی ڈسپلن اور این اے 63 میں فواد حسین کی حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے ان خیالات کا اظہار سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے جہلم پریس کلب کے جنرل سیکرٹری محمد ریاض گوندل سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا۔
The post چوہدری ثقلین اور راجہ یاور کمال کی پارٹی ممبر شپ بحال، appeared first on جہلم جیو.