Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

راجہ فیصل کیانی پر جھوٹی ایف آئی آردرج کر کے گر فتا ر کر نے کی شدید مذمت کرتے ہیں،یونس شہباز

$
0
0
پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز)پنجا ب پریس کلب دینہ کے انفا رمیشن سیکرٹری راجہ فیصل کیانی کی حقا ئق پر مبنی خبر یں شا ئع کر نے پر پو لیس نے انتظا میہ کی ملی بھگت سے ایف آئی آر درج کر کے گر فتا ر کر نے کی شدید مذمت کرتے ہیں اعلیٰ حکا م واقعہ کا فو ری نو ٹس لیں ۔یو نس شہباز صدر ڈویژ نل یو نین آف جر نلٹس راولپنڈ ی ڈویژن تفصیلا ت کے مطا بق پنجا ب پر یس کلب دینہ نے ہمیشہ مثبت اور تعمیر ی صحا فت کے ذریعے علا قہ بھر کے مسا ئل اُجا گر کیئے ہیں اور کچھ عر صہ سے د ینہ شہر میں بڑھتی ہو ئی چو ری ڈکیتی کی وارداتو ں اور شہر میں پھیلی ہو ئی گندگی کے خلا ف خبر یں لگا ئی پو لیس اور انتظا میہ کی ملی بھگت سے پنجا ب پر یس کلب دینہ کے انفا رمیشن سیکرٹری راجہ فیصل کیا نی پر ایف آئی آر د رج کر کے گر فتا ر کر لیا ہے جس کی وجہ سے ڈویژن بھر کے صحا فیو ں میں شدید غم وغصہ پا یا جا تا ہے صدر ڈویژ نل یو نین آف جر نلٹس راولپنڈ ی ڈویژن یو نس شہبازنے صحا فی پر ایف آئی آر درج کر کے گرفتا ر کرنے کی شدید مذمت کی ہے انھوں نے کہا کہ ایسے واقعات سے صحا فی خوف زدہ نہیں ہوں گے وہ حق اور سچ کا علم بلند کرتے رہیں گے ۔ انھوں نے وزیر اعلیٰ پنجا ب میا ں شہبا ز شر یف اور پو لیس کے اعلیٰ حکام سے مطا لبہ کیا ہے کہ اِس واقعہ انکو ائری کروا کے ذمے داران کے خلا ف محکما نہ کا روائی کی جا ئے ورنہ ڈویثزن بھر کے صحا فی دینہ میں احتجاجی مظاہرہ کریں گے

 

The post راجہ فیصل کیانی پر جھوٹی ایف آئی آردرج کر کے گر فتا ر کر نے کی شدید مذمت کرتے ہیں،یونس شہباز appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Latest Images

Trending Articles



Latest Images