Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Browsing index pages (5119 articles)

ضلعی انتظامیہ جہلم نے سبزیوں اور پھلوں کے آج کے ریٹس جاری کر دئیے

جہلم(اشتیاق پال): ضلعی انتظامیہ جہلم نے سبزیوں اور پھلوں کے آج کے ریٹس جاری کر دئیے۔ آلو نیا 58 روپے،آلو سٹور 43 ،پیاز درجہ اول 32، پیاز درجہ دوئم 24،ٹماٹر درجہ اول 80، ٹماٹر درجہ دوئم 70 روپے، کدو...

View Article


محکمہ صحت جہلم کے زیر اہتمام کرپشن کے خلاف جہاد

جہلم(اشتیاق پال): محکمہ صحت جہلم کے زیر اہتمام کرپشن کے خلاف جہاد کے سلسلے میں ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم کی سربراہی میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا۔ جس میں ڈسٹرکٹ...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

میں بولوں کہ نہ بولوں…تحریر:آ صف حیات مرزا

 کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑے بارہ آنے۔۔پنڈدادن خان میںاینٹی کرپشن کی کھلی کچہری فوٹو سیشن یا حقیقت۔۔محکمہ اینٹی کرپشن تو خود کرپشن کا بادشاہ ہے۔ایک ارب روپے پانی کے منصوبے پر خرچ ہو گئے۔ عوام پھر بھی...

View Article

کھیوڑہ کا ہر باسی کسی خوف و خطر کے بغیر پورے قلبی سکون کے ساتھ زندگی بسر کرنے...

پنڈدادنخان(سلیمان شہباز،عدنان یونس)بین الاقوامی شہرت کے حامل شہر کھیوڑہ کا ہر باسی کسی خوف و خطر کے بغیر پورے قلبی سکون کے ساتھ زندگی بسر کرنے کا حق رکھتا ہے آئی سی آئی سوڈا ایش بزنس اسلامی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

خبردار کھیوڑہ کے کتے پاگل ہو کر شہریوں کو کاٹنے لگے

کھیوڑہ(راجہ فیاض الحسن) کھیوڑہ کے کتے پاگل ہو کر شہریوں کو کاٹنے لگ گئے۔ بلدیہ نے کتے مار مہم شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نا معلوم وجوہات کی بنا پر شہر میں متعدد آوارہ کتے پاگل ہو گئے ہیں۔ یہ کتے...

View Article


جہلم کی تحصیل پنڈ دادنخان کے نواحی علاقہ سے چند روز قبل اغوا ہونے والی 13...

جہلم (عبد الغفور بٹ)جہلم کی تحصیل پنڈ دادنخان کے نواحی علاقہ دھریالہ جالب سے چند روز قبل اغوا ہونے والی 13 سالہ کائنات بازیاب، ملزمان گرفتار، انتظامیہ نے کاروائی کرتے ہوئے اغوا،ڈکیتی، موٹرسائیکل چوری...

View Article

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سیمینار تحصیل آفس جہلم میں آج دن 11 بجے منعقد ہو گا

جہلم (عبد الغفور بٹ) آج بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سیمینار تحصیل آفس جہلم میں 11 بجے دن منعقد ہو گا، بچوںکے تحفظ کی آگہی حوالے سے اس سیمینار میں نامور سیاسی شخصیات بھی شریک ہونگی، تفصیلات کے مطابق بچوں...

View Article

اساتذہ کے ساتھ ظلم۔۔۔! ، تحریر: عبد الغفور بٹ

پوری دُنیا میں اگر کسی طبقہ فکر کی سب سے زیادہ عزت ہے تو وہ اساتذہ کرام ہوتے ہیں مگر وطن عزیز میں اساتذہ کو جس طرح بے وقار اور بے وقعت کیا جا رہا ہے اس کی کہیں مثال نہیں ملتی اس طرح ہمارے پیارے ضلع...

View Article


ضلع جہلم کا لائن ازم میں ایک نام اور مقام ہے جو لائق تحسین ہے:میاں ادریس احمد

جہلم ( عبدالغفور بٹ ) روح کی تسکین کیلئے مخلوق خدا کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں لائن ازم کا بنیادی مقصد کہ مخلوق خدا کی خدمت کو پایہ تکمیل تک پہنچانا ہے ضلع جہلم اس حوالہ سے بہت زرخیزخطہ ہے جس میں لائن...

View Article


ضلع کی تمام ترقیاتی سکیموں میں معیار کو برقرار رکھا جائے ورنہ ناقص کام کرنے...

جہلم(محمد عثمان)ضلع کی تمام ترقیاتی سکیموں میں معیار کو برقرار رکھا جائے ورنہ ناقص کام کرنے والے فرموں کو بلیک لسٹ کر کے ان کی رجسٹریشن منسوخ کر دی جائیگی،ان خیالات کااظہار ڈپٹی کمشنر نے تمام تعمیراتی...

View Article

جہلم کے تمام مصروف بازاروں میں موٹرسائیکل رکشہ جات کا داخلہ بندکیونکہ ان کی...

جہلم(محمد عثمان)جہلم کے تمام مصروف بازاروں میں موٹرسائیکل رکشہ جات کا داخلہ بندکیونکہ ان کی وجہ سے تمام بازاررکشہ سٹینڈ کا ماحول پیش کرتے ہیں تفصیلات کے مطابق ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر عبدالغفار قیصرانی نے...

View Article

میونسپل کمیٹی جہلم کے تمام مصروف بازاروں میں تاجروں کی طرف سے کیے گے تاجائز...

جہلم(محمد عثمان)میونسپل کمیٹی جہلم کے تمام مصروف بازاروں میں تاجروں کی طرف سے کیے گے تاجائز تجاوزات کے خلاف آج سے آپریشن شروع کریگی،جس کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لیے گے ہیں جبکہ مرکزی انجمن تاجران کے...

View Article

حلقہ این اے 63کے فنڈز بحال،جس پر تمام حلقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

جہلم(محمد عثمان)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما رکن قومی اسمبلی نوابزادہ راجہ مطلوب مہدی خان کے تمام ترقیاتی فنڈز بحال کر دیئے گئے ہیں،جس سے ان کے حلقہ کے لوگ بہت خوش ہو رہے ہیں یاد رہے کہ ان کے...

View Article


قومی اخبار کے سرکولیشن منیجر ملک احمد خان کی والدہ ماجدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

پنڈدادنخان(سلیمان شہباز +عدنان یو نس سے )قومی اخبار کے سرکولیشن منیجر ملک احمد خان کی والدہ ماجدہ کی وفات پر سا بق صدر ڈویژنل یو نین آف جر نلسٹس راولپنڈی ڈویژن یو سف ناز ، سابق صدر یو نس شہباز،تحصیل...

View Article

میں ٹیلی نار کمنیکیشن نیٹ ورک کے حکام کی عدم دلچسپی بے حسی اور غفلت سے دریالہ...

دریالہ جالب (میاں ناصر اعوان )میں ٹیلی نار کمنیکیشن نیٹ ورک کے حکام کی عدم دلچسپی بے حسی اور غفلت سے دریالہ جالب کے باسی رُل گئے سگنل کی کمی اور تھری جی سروس جزوی طورپر بحال نہ ہوسکی جس کے سبب ٹیلی...

View Article


جہلم کی عوام کو ان کا بنیادی حق پینے کے صاف پانی کی فراہمی ہماری اولین ترجیح...

جہلم(محمداشتیاق پال)جہلم کی عوام کو ان کا بنیادی حق پینے کے صاف پانی کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے ،تاکہ عوام بیماریوں سے بچ سکیں،وارڈ نمبر 17کے کونسلر ملک انعام الحق جو کہ میرے بھائی ہیں اور خدمت خلق...

View Article

جہلم پولیس کی کاروائیاں ملزمان گرفتار مقدمات درج

جہلم(عبدالغفور بٹ)عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرکی ہدایت پرانسپکٹر ملک آصف SHOتھانہ سٹی،ASIطارق محمود نے عوامی شکایت پر جاد ہ بس سٹاپ جبرا اڈہ پرچی کے نام پر فی بس 120روپے اور ویگن 100روپے بھتہ...

View Article


المصطفیٰ ٹرسٹ انٹرنیشنل کے زیر اہتمام کل ایک پروقار تقریب بسلسلہ تقسیم تحائف...

جہلم(عبدالغفور بٹ )ترجمان ٹرسٹ،انصار ہاشمی کے مطابق المصطفیٰ ٹرسٹ انٹرنیشنل کے زیر اہتمام آج مورخہ 4نومبر بروز ہفتہ سہہ پہر 3بجے تا5بجے بمقام یوکے میرج ہال دینہ میں ایک پروقار تقریب بسلسلہ تقسیم تحائف...

View Article

محبت رسولﷺ اساس ایمان ہے۔یہ وہ جذبہ محبت ہے جو ایک بندہ مومن کو عزت رسول ﷺ پر...

جہلم( عبدالغفور بٹ )محبت رسولﷺ اساس ایمان ہے۔یہ وہ جذبہ محبت ہے جو ایک بندہ مومن کو عزت رسول ﷺ پر مر مٹ جانے کا حوصلہ بھی دیتا ہے۔یہ خوب صورت باتیں ضلعی صدر مرکزی جماعت اہلسنت جہلم صاحبزادہ سید خلیل...

View Article

انٹرنیٹ اور اسمارٹ فون کے بغیر گاڑی بک کرانے کا مربوط نظام تیار

کراچی: کراچی سمیت ملک کے بڑے شہروں میں انٹرنیٹ اور اسمارٹ فون کے بغیر بائک، رکشہ، کار اور وین کی سواری بک کرانے کا انقلابی سافٹ ویئر تیار کرلیا گیا ہے۔ کراچی کی ایک باصلاحیت گھریلو خاتون فرح ناز فاروقی...

View Article
Browsing index pages (5119 articles)


Latest Images